IgVac

Faster Approach

Easy Steps to Get Vaccinated

Step 1

Check Vaccination Schedule

Step 2

Select Your Age and Vaccine

Step 3

Fill the Form with details for vaccination appointment

آئ جی ویک ہی کیوں؟

ڈاکٹر

+ 0

مطمئن کسٹمرز

% 0

ویکسینیشن

+ 0

How to use the website?

بیماریاں جن سے بچا جا سکتا ہے

IGVAC: The Best Doorstep Vaccination Solution

ہمارے معزز کسٹمر ہمارے بارے میں کیا کہہ رہے ہیں؟

لورم اِپسَم ڈولر سِٹ اَمیٹ، کونسیکٹیچر ایڈپِسنگ ایلیٹ، سیڈ ڈو اییئسموڈ ٹیمپور اِنسیڈیڈنٹ اُت لیبور اِت ڈولورے میگنا الِکوا۔ اُت اینِم اَڈ مینِم وینِیَم، کوئس نَسٹروڈ ایگزَرشیتیشن یُولَّمکو لیبورِس نِسی اُت اَلیکِپ ایکس ایآ کوموڈو کونسیقواٹ۔ ڈُوئس آؤٹے اِرُورے ڈولور اِن

وقار حسین

زبیر خان

فہد علی

علی احمد

عام سوالات

دفاعی نظام جسم کے اندر ایک خاص نیٹ ورک کی صورت میں موجود ہوتا ہے جو بیماریاں پھیلانے والے جراثیم مثلاََ بیکٹیریا اور وائرس سے بچاتا ہے۔ جسم کا دفاعی نظام سلسلہ وار مراحل،جنہیں دفاعی نظام کے رد عمل کہتے ہیں،کی مدد سے یہ سیکھاتاہے کہ مستقبل میں جسم میں بیماری کے جراثیم داخل ہو جانے کی صورت میں ان سے لڑنے کے لیے وہ کس طریقے سے ان کی پہچان کرے گا۔

حفاظتی ٹیکے مردہ یا کمزور کردہ جراثیم کی ایک چھوٹی مقدار سے بنائی جاتی ہیں۔ان کی مدد سے جسم کا دفاعی نظام بیماریوں کے خلاف اپنا تحفظ کرنا سیکھتا ہے حفاظتی ٹیکے اصل بیماری سے بچانے کا ایک محفوظ اور موثر طریقہ ہیں۔

حفاظتی ٹیکے میں موجود مردہ یا کمزور کردہ جراثیم کی وجہ سے دفاعی نظام کو دو اقسام کے اوزار بنانے میں مد د ملتی ہے۔یعنی اینٹی باڈیز اوردفاعی یاد داشت     مستقبل میں اگر جسم میں وہی جراثیم اصلی شکل میں داخل ہو جائیں،تو یہ دونوں اوزار اکٹھے ہو کر ان  جراثیم کو پہچان لینگے اوران کے خلاف دفاع کر ینگے۔ حفاظتی ٹیکوں کو لینے کے بعد جسم کو مکمل تحفظ حاصل ہو جاتا ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ ایسے بچے حفاظتی ٹیکوں کے ذریعے انسداد شدہ بیماریوں میں کبھی  مبتلا نہیں ہوں گے۔ غیر معمولی صورت میں تحفظاتی ٹیکہ لگے ہوئے بچے پھر بھی بیمار ہو سکتے ہیں کیونکہ حفاظتی ٹیکہ کی مدد سے انہیں صرف جزوی تحفظ ہی حاصل ہوتا ہے۔ یہ معاملہ ان بچوں میں زیادہ عام ہوتا ہے جن کو صحت کا کوئی ایسا عارضہ لاحق ہو جس کی وجہ سے ان کے جسم کا دفاعی نظام متاثر ہو گیا ہو۔تاہم،ایسے  بچوں پر بیماری کا سامنا ہونے کی صورت میں بیماری کے ہلکے پھلکے علامات ہی سامنے آئینگے اور ایسے بچے بیماری کی شدید پیچیدگیوں میں مبتلا نہیں ہو نگے۔ اس کی مثال یہ ہے کہ سیٹ بیلٹ گاڑی چلاتے وقت آپ کی تحفظ کے لیے % 100 موثر نہیں ہوتے مگر یہ آپ کے زخمی ہونے کے  خدشے کوکافی حد تک کم کر سکتے ہیں۔

تمام ادویات کی طرح استعمال کی منظوری حاصل کرنے کے لیے حفاظتی ٹیکوں کو بھی متعدد جانچوں سے گزرنا پڑتا ہے۔حفاظتی ٹیکے بنانے اور ان کے استعمال پر اور آیا یہ محفوظ ہیں کہ نہیں،ان پر نظر رکھنے کے حوالے سے کئی نظام کام کرتے ہیں۔ہر ویکسین کا استعمال سے پہلے کار آمد اور محفوظ ثابت ہونا ضروری ہے۔صحت کی نگہداشت فراہم کرنے والے کارکن حفاظتی ٹیکوں کے ردعمل کے بارے میں اطلاعات مقامی پبلک ہیلتھ اتھارٹیز کو فراہم کرتے ہیں۔ تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جا سکے کہ کسی بھی قسم کے غیر معمولی یا غیر متوقع ردعمل کی صورت حال سے جلدی سے نمٹاجا سکے۔

ہمارے ویکسینیشن پارٹنرز