آئ جی ویک نے حفاظتی ٹیکہ کاری کو ایک نئی جدت دی ہے۔ آپ کو اپنے حفاظتی ٹیکے لگوانے کے لئے کہیں بھی جانے کی ضرورت نہیں۔خاص طور پر اگر آپ کو ہسپتال سے بیماری لگنے کا خطرہ زیادہ محسوس ہوتا ہے تواب یہ کا م آئ جی ویک انتہائی مہارت سے آپ کی دہلیز پر انجام دیتی ہے۔
حفاظتی ٹیکہ کاری
آئ جی ویک آپ کو اور آپ کی فیملی کو جان لیوا بیماریوں سے بچانے کیلئے آپ کے کھر کی دہلیز پر حفاظتی ٹیکے لگانے کی خدمات انجام دیتی ہے
آپ کی دہلیز پر ویکسینیشن کی بہترین خدمات
آئ جی ویک انتہائی مہارت سے آپ کی دہلیز پر انجام دیتی ہے
تعلیم یافتہ اور انتہائی ماہر لوگ
ہمار ے لوگ حفاظتی ٹیکوں کی اثر پذیری،ان کا محفوظ ہونے کو پوری طرح جانچ پڑتال کرتے ہیں
نقصان دہ اثرات کا جائزہ
ہمارے ماہر حفاظتی ٹیکوں سے ہونے والے نقصان دہ اثرات کا جائزہ بھی لیتے ہیں
لوگوں نے ٹیکے لگائے
ڈور سٹیپ ویکسینیشن سروس 23 سال قبل جان بچانے کی خواہش کے تحت شروع کی گئی تھی۔
ہم کبھی بھی اپنے معیار خاص طور پر صحت کے سلسلے میں کبھی سمجھوتہ نہیں کرتے
ویکسین ایک نعمت ہے جو آپ کے خاندان کی حفاظت کرتی ہے۔
حفاظتی ٹیکہ کاری بڑوں کے لئے بھی انتہائی ضروری ہے۔
سال2000 سے آئ جی ویک نے پورے پاکستان میں لاکھوں کو کیمپ لگا کر یہ سہولت مہیاکی ہے۔
ہماری ٹیم میں انتہائی تعلیم یافتہ بچوں کے ڈاکٹر شامل ہیں جن سے ہر وقت آپ مفت مشورہ کر سکتے ہیں۔